پورٹ قاسم کے پاور پلانٹ سے 660 بجلی سسٹم میں شامل ہوگی

بجلی پاکستان کا ایک سنگین مسلئہ ہے جس کو ہر آنے والی حکومت حل کرنے اک وعدہ اور دعوی تو ضرور کرتی ہے مگر حکومت ختم ہونے کے بعد بھی یہ مسلئہ ویسے کے ویسے برقرار رہتا ہے۔

پورٹ قاسم پاور پلانٹ جو کافی عرصے سے تکمیل کے مختلف مراحل سے گذر رہا تھا اب جا کر مکمل ہوا ہے جس سے لوڈشیڈنگ میں کمی ہے امکان ہے کراچی کے شہریوں کے لیے۔اس کے مکمل آپریشنل ہونے کے بعد سسٹم میں 660 میگاواٹ کا اضافہ ہوگا۔

حالیہ  مسلم لیگ نون کی حکومت نے بجلی کے  مسلئے کو مکمل حل کرنے کے دعوت کیے مگر حقیقت اس کے برعکس ہے ۔  کئی پروجیکٹ کا افتتاح ہوا، بہت سے اشتہارات چلے مگر لوگوں نے یہ گرمیاں بھی بغیر بجلی کے گذار دیا اور گذار رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں