سندھ طلبا وطالبات کےلئےSECCAPکی داخلہ فارم پالیسی2017

میٹرک سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات CAPفارم کی دستیابی کے حوالے سے چین نظر آرہے ہیں۔ CAPسسٹم جسے Centralized Admission policy (CAP)سے جانا تھا ، وہ Electronic Centralized College Admission Program (SECCAP)میں تبدیل ہوگیا تھا۔

اس حوالے سے حتمی تاریخ کا اعلان نہیں ہوا لیکن کہا جارہا ہے کہ عنقریب اس کا افتتاح کردیا جائے گا۔ دوسری جانب بورڈ آف  انٹر میڈیٹ ایجوکیشن کراچیBIEKکی جانب سے انتظامات کافی حد تک مکمل کرلئے گئے ہیں۔
اسکولوں سے فارغ طلباء کا کہنا ہے کہ بورڈ سے معلومات حاصل کرنے کا انتظام بہت ناقص ہے جس کی وجہ سے وہ اضطراب کا شکار ہیں۔

اس سلسلے میں بورڈ آف  انٹر میڈیٹ ایجوکیشن کراچی کے مندرجہ ذیل نمبرز سے بھی معلومات حاصل کی جاسکتی ہے۔
+92-21-99260211
+92-21-99260212
+92-21-99260213

اپنا تبصرہ بھیجیں