دو اہم مسلم ممالک میں زلزلہ 50 سالہ ریکارڈ ٹو ٹ گیا

ایران اور عراق کے دو اہم مسلم ممالک میں زلزلہ کی شدت سے تاریخ کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں530 افراد جاں بحق  اور زخمیوں کی تعداد 7000 سے تجاوز کر گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایران اور عراق کی سرحد پر اتوار کی شام آنے والے حالیہ زلزلے کی شدت 7.3 ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں 12 ہزارمکانات مکمل طور پر مسمار ہو گئے ہیں ۔ زلزلے کے خوف سے شدید سردی کےباوجود شہری رات سڑکوں پر گزار رہے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں