بلوچستان کی آزادی سے متعلق برطانوی ہائی کمشنر کا اہم بیان

برطانیہ میں بلوچستان کی آزادی سے متعلق اشتہاری مہم پر برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو بھی پھٹ پڑے ان کا کہنا تھا کہ برطانیہ پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کا احترام کرتا ہے اور لندن میں پاکستان مخالف اشتہاری مہم سے برطانوی حکومت کا کوئی تعلق نہیں, بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے اور حصہ رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریوکا  لندن میں پاکستان مخالف اشتہاری مہم کے حوالے  سے کہنا تھا کہ برطانیہ پاکستان کی سالمیت اور جغرافیائی سلامتی کا مکمل احترام کرتا ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں