دسمبر کے پہلے ہی ہفتے عام تعطیل کا اعلان متوقع

پنجاب حکومت کی جانب 12ربیع الاول کے موقع پر یکم دسمبر کو ملک بھر میں  عام تعطیل کا اعلان متوقع ہے جس کے باعث پنجاب کے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں 30 نومبر کو ہی دیئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

یکتفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے یکم دسمبر کو عید میلاد النبی ﷺ ہونے کے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان متوقع ہے جس کے لئے پنجاب کے سرکاری ملازمین سے متعلق فیصلہ کیا گیا ہے کہ ان کو تنخواہیں 30 نومبر کو ہی دے دی جائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں