افغانستان کے معاملے پر پاکستان نے سخت موقف اختیار کرلیا

دنیا بھر میں پاکستان کو دہشتگرد ملک متعارف کروانے ممالک کے لئےامریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے سخت مو قف اختیار کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق بدھ کو واشنگٹن میں لئےامریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری  نےامریکی سینیٹر جیک ریڈ سے ملاقات کے دوران پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا کہنا تھا کہ  دہشتگرد افغان حکومت کی عملداری نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان پر حملے کررہے ہیں جس پر تحفظات ہیں‘ پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے ٗامن کی بحالی کیلئے امریکہ کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی فورسزدہشتگردی کوجڑسے ختم کررہی ہیں،پاکستان ایک ابھرتی ہوئی معیشت کے طور پر سامنا آرہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں