نیب نے اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے ہی وطن واپس لانے کا فیصلہ کرلیا

سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین کے مطابق احتساب عدالت کی جانب سے وفاقی وزیر خزانہ  اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے ہی وطن واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ نیب کے کئے گئے فیصلہ کے مطابق اسحاق ڈار نے اپنے قدموں پر چل کر پاکستان نہیں آنا، وہ ملک سے باہر ایک سرکاری میٹنگ کرنے گئے تھے اور میٹنگ ختم ہوتے ہی وہاں سے لندن چلے گئے

چوہدری غلام حیسن کا مزید کہنا تھا کہ  اسحاق ڈار اور نواز شریف مل کر اس قوم کا پوریدنیا میں مذاق بنا رہے ہیں ،نواز شریف اسحاق ڈار سے ستعفیٰ نہیں لے رہے اور اسحاق ڈار ہیں کہ وہ اپنے عہدے کے ساتھ ہی چمڑے ہوئے ہیں جبکہ لندن سے بیڈ کی تصاویر چھپوا رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں