نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے کارکنوں اہم حکم دے دیا

صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے کارکنوں کو حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفین کو غیر اخلاقی جوابات دینے سے گریز کیا جائے کیونکہ عوام خود  انتخابات میں منفی سیاست کرنے والوں کو مسترد کردیں گے۔

ان تمام خیالات کا اظہار نواز شریف کی جانب سے  جاتی امرا میں انکی رہائش گاہ پرکارکنوں سے خطاب کے دوران کیا گیا جہان انھوں نے  پارٹی عہدیداروں سے ملاقات میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے رہنما ئو ں اور کارکنوں کو مخالفین کوغیر اخلاقی جواب دینے سے روک دیا

ان کا مزید کہنا تھا کہ آئندہ انتخابات میں عوام منفی سیاست کرنیوالوں کو خود مسترد کر دیں

اپنا تبصرہ بھیجیں