کپتان کا 2 ارب کے درخت لگانے کا اعلان

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خنا کی جانب سے اگلے اگلے پانچ سالوں میں دوارب درخت اگانے کااعلان کردیا  گیا ہے۔

خیبر پختوخواہ میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران عمران کان کا کہنا تھا کہ مافیا نے2ارب روپے کے درخت کاٹے جس کا مطلب ہے کہ جنگلات ختم کیے گئے۔منصوبہ شروع کرنے پر مذاق اڑایا گیا کہ نرسری ہی نہیں تو درخت کہاں سے آئیں گے۔عمران خان نے کہا کہ بلین درخت لگا کرایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ آپکو پتا ہی نہیں کہ کتنا بڑا کارنامہ سرانجام دیا

ان کا مزید کہنا تھا کہ خیبرپختونخواہ میں پولی تھن بیگزختم کرکے ری یوزایبل بیگزپرلائیں گے،اگلے موسم گرماسے پہلے 4ہل اسٹیشن بنائیں گے،آئندہ تمام صوبوں میں تحریک انصاف کی حکومت ہوگی،ماحولیاتی آلودگی دوسرے صوبوں میں بھی کم کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں