پشاور زلمی کے کپتان کا اعلان کردیا گیا

گزشتہ پی ایس ایل ایڈیشن کی چیمپئن ٹیم پشاور زلمی کے کپتان کااعلان کردیا گیا جس کے تحٹ پشاور زلمی کی قیادت کا سہرا ڈیرن سیمی کے سر ہے ۔

پشاور زلمی کے کپتان کا اعلان گزشتہ روز پی ایس ایل کھلاڑیوں کے ناموں پر مشتمل   ڈرافٹ کھلنے  پر کیا گیا جس سے قبل ہی پشاور زلمی کی ٹٰیم کے کپتان کا اعلان کرتے ہوئے ڈیرن سیمی  کا نام فائنل کرلیا گیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ پی ایس ایل کے ایڈٰشن ٹو مں ٹٰم کی قیادت ڈیرن سیمی نے کی تھی  جو کہ پی ایس ایل ٹو کی چیمپئن ٹٰم بنی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں