سلمان بٹ اور محمد آصف کے مداحوں کے لئے نئی خوشخبری

اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث اور سزا یافتہ پاکستانی کرکٹرز محمد عامر ااور سلمان بٹ کو بھی پی ایس تھری کے ڈرافٹ میں شامل کرلیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھری کے ایڈیشن کے لئے کھلاڑیوں کے ڈرافٹ کی فہرست تیار کرلی گئی ہے  جبکہ یہ دڑافٹ نامو ر کھلاڑیوں سمیت 501 کھلاڑیوں پر مشتمل ہے  ساتھ ہی اسی ڈرافٹ میں اب پاکستان کے کرکٹرز محمد آصف اور سلمان بٹ کو بھی شامل کرلیا گیاہے ۔

واضح رہے کہ سلمان بٹ اور محمد آصف کا شمار اسپاٹ فکسنگ کیس کے سزا یافتہ کھلاڑیوں میں ہوتا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں