صوبے بھر کے تمام اسکول جمعہ کے روز بند رکھنے کا اعلان

لاہور کی مقامی حکومت کی جانب سے بروز جمعہ حضرت داتا گنج بخش کے عرس کے باعث شہر کے تمام اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق ڈی سی سمیر احمد سید نے تمام ڈی ای اوز، ڈی ڈی اوز اور اے ای اوز کی جانب سے شہر کے تما م نجی و سرکاری اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے ساتھ ہی تمام ڈی ای اوز، ڈی ڈی اوز اور اے ای اوز کو   ہدایت جاری  کی گئی ہیں  کہ وہ سختی سے ان احکامات پر عملدرآمد کروائیں

مزید یہ کہ ڈپٹی کمشنر نے سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی کو ہدایت کی کہ وہ احکامات پر عملدرآمد کی نگرانی کریں۔

صوبے بھر کے تمام اسکول جمعہ کے روز بند رکھنے کا اعلان” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں