کرشمہ کپور کی دوسری شادی مگر کس سے؟؟؟

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کرشمہ کپور دوسری شادی کی منصوبہ بندی کررہی ہیں  آج کل یہی افواہیں ہر طرف سرگرم ہیں وہ اپنے مبینہ بوائے فرینڈ سندیپ جو کہ بھارت میں دوائیاں بنانے والی کمپنی کے مالک ہیں ان سے شادی کرہی ہیں جبکہ  ان کی طلاق کا معاملہ بھی سلجھ گیاہے ۔

ذرائع کے مطابق شوہر سے الگ ہونے کے بعد لمبے عرصے سے کرشمہ کپور اپنے بوائے فرینڈ توشنی وال کے ساتھ گھوم پھر رہی ہیں تاہم اب ان کی دوسری شادی کا راستہ صاف ہو گیاہے ،

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سندیپ اور ان کی اہلیہ آشریتا نے 7 بھی سال سے چلنے والی طلاق کی لڑائی کو اب آپسی طور پر نمٹاتے ہوئے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیاہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں