دنیا کی خوبصورت ترین پائلٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

دنیا میں خوبصورت لوگوں کی کمی نہیں  لیکن یہ خوبصورت لوگ کم تعداد میں پائے جاتے ہیں اور شاید خوبصورت پائلٹ کی تعداد بھی بہت کم ہی ہو

لیکن اطالوی خاتون پائلٹ لنڈی کیٹس جیسی خوبصورت ترین پائلٹ شاید ہی کوئی ہو یہی وجہ ہے کہ وہ سوشل میڈیا سپر اسٹار بن گئیں ہیں ویب سائٹ انسٹاگرام پر دیکھتے ہی دیکھتے ان کے پرستاروں کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی ہے اور ان کی ہر تصویر کو ہزاروں بار لائک کیا جاتا ہے۔
واضح رہے کہ 24سالہ پائلٹ کے اب انسٹاگرام پر ایک لاکھ سے زائد فالوورز ہیں جو ان کی ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت تصاویر کے دیوانے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں