ماہرین نے دنیاء کی بقاء کو خطرے میں قرار دے دیا

ماہرین نے ماحولیاتی آلودگی کی بدولت دنیا کی بقاء کو خطرے میں قرار دے دیا ان کے نزدیک اس وقت دنیا کا سب سے بڑا خطرہ ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس وقت فضاءمیں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار3پارٹس فی ملین تک پہنچ چکی ہے جس کی وجہ انسانوں کی سرگرمیوں اور انتہائی طاقتور ایل نینو ایونٹ کا ملاپ ہے اور یہ مقدار دنیا کی بقاءکے لیے انتہائی خطرناک ہے۔

ان کا مزید کہان ہے کہ یہ مقدار پچھلے تین کروڑ سالوں میں اس سے قبل کبھی نہیں ہوئی ۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں