ریاضی فارمولے سے دنیا کی خوبصورت ترین عورت کون؟

کیا آپ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ ریاضی فارمولے کے تحت دنیا کی خوبصورت ترین عورت کون ہے؟جی ہاں یاضی فارمولے اب دنیا کی خوبصورت ترین عورت تلاش کرنے کے لئے بھیاستعمال کئے جانے لگے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تحقیق کرنے والے امریکی سائنسدانوں کے مطابق علم ریاضی کے اصولوں کے تحت  جن افراد کا چہرہ دل کی شکل کا ہوتا ہے وہ ہمیں سب سے زیادہ خوبصورت نظر آتے ہیں، اور اس کی نمایاں ترین مثال مشہور اداکارہ ریس ودرسپون ہیں، جو ریاضیاتی فارمولوں کے مطابق دنیا کے خوبصورت ترین چہرے کی مالک خاتون ہیں، جو ریاضیاتی فارمولوں کے مطابق دنیا کے خوبصورت ترین چہرے کی مالک خاتون ہیں۔

تحقیق کے مطابق  دنیا میں خوبصورت عورت کا چہرہ دل کی شکل کا ہوتا ہے اورخوبصورت ترین چہرے کی آنکھوں کے درمیان فاصلے کی اوسط 59.2 ملی میٹر تھی جبکہ آنکھوں اور گالوں کی ہڈیوں کے درمیان فاصلے کی اوسط 13.1 ملی میٹر تھی یہ تحقیق ٹیمپل یونیورسٹی سکول آف میڈیسن فلاڈیلفیا کے سائنسدانوں نے کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں