جھگڑالو بیویوں کی قدر کیجئے کیونکہ وہ آپ کی صحت ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

کیا آپ کی بیوی بھی آپ سے جھگڑا کرتی ہے اور آپ اس پریشان ہیں تو اب کتم کیجئے پریشانی کیونکہ ایسی بیویاں مصیبت نہیں نعمت خداوندی ہے
جی ہاں امریکہ میں ایسے جھگرالو بیویوں پر تحقیق کی گئی جس کے تحت یہ نتائج سامنے آئے کہ ایسی بیویاں شوہروں کی صحٹ کا خیال رکھتی ہیں اور اکثر وبیشتر نکتہ چینی بھی شوہر حضرات کی صحت پر کرتی دکھائی دیتی ہیں
تفصیلات کے مطابق امریکی یونیورسٹی کے شعبہ سوشیالوجی میں خاتون پروفیسر کی جانب سے تحقیق کی گئی جس کے تحت ماہرین نے ایک ہزار سے زائدایسے شادی شدہ جوڑوں کا مطالعہ کیا جن کی عمریں 57 سے 85 سال تھیں جس کے بعد ماہرین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ 389 جوڑوں میں کسی ایک جوڑے کے کو ذیابیطس کا مرض لاحق ہوا جس کے بعد ماہرین اس نتیجے پر پہنچے منفی ازدواجی زندگی شوہروں کو مرض سے بھی روکتی کیونکہ اکثروبیشتر خواتین مرد حضرات کے کھانے پینے پر نکتہ چینی کرتی دکھائی دیتی ہیں جبکہ اس کے برعکس پرسکون ازدواجی زندگی ذیابیطس کو صرف پانچ سال کے مختصر عرصے کے لئے روکتی دکھائی دیتی ہے
تو قدر کیجئے ایسی بیگمات کی جو آپ کی صحت کے امراض سےڈرتےہوئے آپ سےجھگڑا کرتی ہیں

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں