کیا آپ کی ناک پر بھی چشموں کے گہرے نشانات موجود ہیں؟

جی ہاں نظر کی کمزوری ہو اور چشمے سے دوری یہ ناممکن ہے کیونکہ نظر کی کمزوری کا واحد علاج ہر ایک کے نزدیک چشمہ ہی ہے ؛

لیکن ایسی خواتین وحضرات جو چشمہ لگات ہیں ان کے ارد گرد چشمے لگانے کے باعث گہے نشانات بن جاتے ہیں  جس کے باعث وہ چہرے پر برا محسوس ہوتے ہیں ۔

ناک پر اگر چشمے کے نشانات آگئے ہوں تو متاثرہ جگہ پر پٹرولیم جیلی لگائیں اور روزانہ یہ عمل کرتے رہیں ایک ہفتے میں نشانات ختم ہوجائیں گے

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں