تازہ اور باسی انڈوں کی پہچان کا آسان طریقہ

اب ہوا انڈے تازہ ہیں باسی یہ جاننا بے حد آسان کیونکہ  یہ بات عام کھانے کی اشیاء میں تازہ اور باسی کی پہچان کرنا خاصا مشکل کام ہے  جس کے لئے خواتین بھی پریشان دکھائی دیتی ہیں

لیکن ایک ایسا طریقہ ہے جس کے بعد منٹوں کے اندر انڈے تازے ہیں یا باسی ان کی پہچان کی جاسکتی ہے  کیونکہ تازہ انڈے کی پہچان یہ ہے کہ وہ پانی میں ڈوب کر نیچے بیٹھ جاتا ہے معمولی خراب انڈے کی پہچان یہ ہے کہ وہ پانی میں تھوڑا سا اُٹھا ہوا ہوتا ہے ۔بالکل خراب انڈے کی پہچان یہ ہے کہ وہ پانی میں ڈلتے ہی اُوپر آجاتا ہے ۔

خواتین یہ طریقے آزما کر باآسانی تازہ اور خراب انڈوں کی پہچان کر سکتے ہیں ۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں