کیا آپ کو پتا ہے ایکنی کا علاج ٹوتھ پیسٹ بھی ہے؟

ہم میں سے اکثر خواتین اور مرد حضرات دانوں اور کیل مہاسوں سے نہ پریشان  ہیں کیونکہ چہرے پر کیل مہاسے نہ صرف چہرے کو بدنما بناتے ہیں بلکہ محفل میں بعض اوقات شرمندگی کا بھی باعث بنتے ہیں

لیکن  کیا آپ جانتے ہیں کہ ایکنی کا علاج آپ کے ٹوتھ پیسٹ میں بھی چھپا ہے ماہرین کے مطابق ٹوتھ پیسٹ میں ٹرائی کلوسان اور ہائیڈروجن پرآکسائیڈ نامی مادّوں کی موجودگی اسے دانوں اور کیل مہاسوں کےلیے بہترین علاج بنادیتی ہے۔ ایک معمولی مقدار کو دانوں اور کیل مہاسوں سے متاثرہ حصے پر لگا کر 2 گھنٹے تک چھوڑ دیجیے اور پھر اسے صاف کریں گے تو حیرت کن نتیجہ آپ کے سامنے ہوگا۔

بہترین نتائج کےلیے اس عمل کو روزانہ دوہرایا جائے جب کہ حساس جلد والے افراد اسے محتاط انداز میں استعمال کریں۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں