ایسا مشروب جو آپ کو موٹا ہونا ہی نہ دے

سائنس دانوں نے ایک ایسا مشروب کے بارے میں دعویٰ کیا ہے جس کو پینے سے ورزش کے بناء ہی موٹاپے میں کمی واقع ہوتی ہے اس ہی لیے وہ تمام افراد جو موٹا پے سے ہیں پریشان اب نہ ہوں پریشان

وہ مشروب کوئی اور نہیں بلکہ اکثر لوگوں کی پسندیدہ سبز چائے ہے۔

سبز چائے کا مسلسل  استعمال موٹاپا کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اس ہی لیے موٹاپے کا شکار افراد اس نسخے کو آزمائیں۔

اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ آخر کونسا ایسا جادوائی مشروب ہے جو بناء ورزش وزن میں کمی کی صلا حیت رکھتا تو زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں