دار چینی اور سیب کا مشروب چربی پگھلائے تیزی سے

پیٹ کی چربی پگھلانے کے لیے انتہائی مفید مشروب جو تیاری میں بھی آسان اور مزہ بھی شاندار

ایک سیب کو باریک کاٹ لیں پھر سیب کے ٹکڑوں کو  ایک جگ میں ڈال کر اس میں دار چینی کی ایک اسٹک ڈال دیں ۔

اب آدھے جگ میں ٹھنڈا برف پانی ڈال دیں۔

ہر کھانے کے بعد ایک کپ استعما ل کریں۔

مشروب کو 3 دن تک فریج میں محفوظ بھی کیا جاسکتا ہے ۔

اس کے استعمال کے چند دن بعد ہی آپ کو پیٹ کی چربی کم ہوتی محسوس ہوگی کیونکہ اس میں شامل اجزاء تیزی سے پیٹ کی چربی کو پگھلاتے ہیں۔

مشروب بنانے کا طریقہ :

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں