سبز چائے میں جلدی مسائل کا حل

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی جلد تروتازہ رہے تو سبز چائے کا باقاعدگی سے استعمال کریں۔

نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سبز چائے میں اس طرح کے اجزا پائے جاتے ہیں جو انسانی جلد کےلیے نہایت مفید ہوتے ہیں،یہ ہی وجہ ہے کہ اس کو شیمپو میں شامل کیا جاتا ہے تاکہ سر کی جلد کو سکون مل سکے۔

تحقیق میں یہ کہا گیا کہ جلد کے امراض کے علاج میں بھی سبز چائے نہایت مفید ہے اس کے باقاعدہ استعمال سے بہت سی جلدی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے کیونکہ اس میں شامل کلوروفل جلد کو تروتازہ رکھتا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں