جسم کے غیر ضروری بال ختم کرنے کا قدیم نسخہ

خواتین اپنے ہاتھوں پر موجود غیر ضروری بالوں کی وجہ سے بہت پریشان رہتی ہیں اور آئے دن ویکس کرتی نظر آتی ہیں لیکن اب ویکس کی ضرورت نہ فالتوں کا خرچہ

آج ہم ایک ایسا قدیم نسخہ بتائیں گے جوجسم کے غیر ضروری بالوں کو ہمیشہ کےلیے ختم کر سکتا ہے۔

نسخہ:

چند اخروٹ کے چھلکوں کو سوکھا کر اچھی طرح جلا لیں۔

اب راکھ کو پانی میں ملا کر ایک پیسٹ بنا لیں۔

تیارشد ہ محلول کو 12گھنٹے تک پڑا رہنے دیں۔

اب پیسٹ کو روئی کے ساتھ متاثرہ جگہ پر لگائیں اور آدھے گھنٹے تک لگا رہنے دیں۔

اس دوران متاثرہ جگہ کو دبا کر رکھا جائے۔

یہ عمل 3بار دہرائیں کچھ دن میں ہی نتائج سامنے آجائیں گے۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں