پانی میں کھیرے ڈال کر پیئں اور وزن کم کریں

یہ بات پڑھ کر آپ لازمی طور پر حیرت میں ڈوب گئے ہونگے کے پانی میں کھیرے ڈال کر پینے سے وزن کم کرنا کیسے ممکن ہے کیونکہ اس سے قبل تو اس بارے میں سنا ہی نہیں۔

لیکن ایسا ممکن ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ وزن میں کمی کےلیے کیلوریز میں کمی ضروری ہے تاہم ایسا کرنے سے پانی کی کمی کا خطرہ ہوتا ہو جو کھیرا باآسانی پوری کر سکتا ہے کیونکہ اس موجود ہیں 100 کیلوریز۔

2 لیٹر پانی لیں اور ایک کھیرے کو اچھی طرح دھو کر اس میں چند گھنٹے تک بھگو دیں۔

اب اس پانی کا روزانہ استعمال کریں۔

اگر پانی کو ذائقہ دار بنانا ہو تو اس میں لیموں یا پودینے کے پتے ملا لیں۔

اس کے استعمال سے وزن میں تیزی سے کمی آئے گی۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں