پیٹ کی اضافی چربی پگھلانے کا قدرتی مشروب

آج ہم ایک ایسے قدرتی مشروب کے بارے میں بتائیں گے جو نہ صرف وزن کم  کرتا ہے بلکہ ہمارے جسم سے فالتو زہریلے مادے بھی نکا ل باہر دیتا ہے۔

آدھا گیلن پانی

ایک گریپ فروٹ یا لیموں (کٹا ہوا)

ایک مالٹا اور کھیرا(کٹا ہوا)

چندپودینے کے پتے

حسب ضرورت برف

سب سے پہلے گریپ فروٹ اور مالٹے سے بیج نکا ل لیں۔

پھر سب چیزوں کو پیس لیں۔

اب  تمام چیزوں میں پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

مشروب تیار ہے اب اس میں برف ڈال کر فورا پی لیں۔

طریقہ استعمال:

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں