ایک ماہ سے بھی کم وقت میں موٹاپے کو بائے بائے

میں اپنا وزن کیسے کم کروں؟؟ آج کل ہر دوسرے شخص کی زبان پر یہ ہی جملہ ہوتا ہے کیونکہ دور جدید کی تیز رفتار زندگی نے ورزش کا تصور ہی ماند کر دیا ہے۔

اور آج ہم آپ کو ایسا ہی ایک مشروپ بتا رہے ہیں جو 21دن میں کرے ایسے وزن کم کے آپ خود کو بھی نہ پہنچان سکیں۔

طریقہ استعمال:

5دانے عناب

5دانے منقیٰ

5عدد لونگ

2بڑے ٹکڑے دار چینی

ایک لیموں رس دار

2 کپ پانی

سوائے لیموں کے تمام چیزیں پانی میں ڈال کر اس وقت تک پکائیں جب تک پانی ایک کپ نہ رہ جائے۔

پھر مشروب کو چھان لیں۔

منقیٰ کا بیج نکال کر کھا لیں۔

ان تیارشدہ مشروب میں لیموں کا رس ملا لیں اور پی لیں۔

اگر چاہیں تو تھوڑی سے چینی ملالیں۔

یاد رہے 21 دن تک چاول کا استعمال نہ کریں۔

جس کے باعث انسان کسی ایسی دوا یا نسخے کی تلاش میں رہتا ہے جس سے بغیر ورزش وزن کم ہوجائے۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں