حاملہ خواتین کےلیے کھجو ر کے فوائد

کھجور ایسا پھل ہے جس کی افادیت سے انکار ممکن نہیں کیونکہ اس میں موجود فائبر اور دیگر وٹامن انسانی صحت کےلیے بہت مفید ہیں۔

ایک جدید تحقیق یہ کہتی ہے کہ کھجور حاملہ خواتین کےلیے بہت مفید ہے۔

تحقیق کے مطابق جن خواتین نے دوران حمل کھجوروں کا استعمال کیا انہیں بچے کی پیدائش کے وقت آسانی ہوئی۔

ماہرین نےایسی 69 حاملہ خواتین کا جائزہ لیا جنھوں نے ڈیلوری سے 4 ہفتے قبل کھجوروں کا استعمال کیا۔

ان کو بچہ کی پیدائش میں آسانی ہوئی۔

ایک دن میں 3کھجوریں کھانے سے جسم تروتازہ رہتا ہے جبکہ جگر، دل اور دماغ  کو بھی تقویت ملتی ہے ۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں