کہیں آپ بھی گرتے بالوں سے پریشان تو نہیں؟؟؟

آج کل لوگوں کی اکثریت گرتےبالوں کی وجہ سے پریشان نظر آتی ہے کہیں آپ بھی ان میں سے ایک تو نہیں؟؟؟ اگر ہاں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ آج ہم آپ کو کچھ ایسے قدرتی غدائی ٹوٹکے بتائیں گے جو بالوں کی نشو ونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

90 فیصد پروٹین کی حامل غزا کا استعمال

وٹامن بی سے بھر پور غذائیں کھائیں کیونکہ وٹامن بی 6،7،12،5 اور 3 بالوں کےلیے نہایت ضروری ہیں۔

سلیکا،زنک،کاپر،سلفر اور آئرن سے بھر پور غزا کا استعمال

وٹامن سی سے بھر پور غذا کا استعمال: بہتر نتائج کے لیے وٹامن اے کو اپنی غزا کا حصہ بنا لیں کیونکہ یہ سر کی جلد میں خون کی گردش بڑھاتا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں