ہزاروں برس قدیم قدرتی چائے کا نسخہ جو موٹاپے اور بیماریوں سے نجات دلائے

زیتون جسمیں قدرت نے بے شمار فوائد رکھے ہیں لیکن جو فائدہ آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں وہ شآید ہی آپ نے اس سے قبل سنا ہو۔

جی ہاں !زیتون کے پتوں کی چائے موٹاپا سمیت متعدد خطرناک بیماریوں سے نجات دلاتی ہے،

یہ السر،ملیریا ،زکام اور دیگر بیماریوں سے بچائو اور نجات کے لیے بھی بہت مفید ہے ۔

طریقہ:

زیتون کے 15سے20 پتے 300ملی میٹر پانی میں ڈال کر 2 سے 3 منٹ تک پکائیں۔

پھر 10تک پانی کو رکھ دیں۔

پھر اس میں شہد یا لیموں ملا کر استعمال کریں۔

اور وہ ہے زیتون کے پتوں کی چائے،

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں