قبل از وقت بوڑھے ہونے کی علامات

عمر کے ساتھ ساتھ ہر انسان میں جسمانی تبدیلیاں آتی ہیں جس میں جلد پر جھڑیاں اور بالوں کا سفیدہ سب سے زیادہ نمایاں ہوتے ہیں لیکن یہ ایک عام بات ہے تاہم اگر اس طرح کی صورت حال جوانی میں ہی پیدا ہو جائےتو پھریہ باعث تشویش ہے۔

آج ہم آپ کو وقت سے قبل بوڑھے ہونے کی علامات بتائیں گے۔

معمول کی باتیں بھول جانا

نظام ہضمہ کا خراب رہنا

قبض اور خوراک میں فائبر کی مقدار میں کمی

جلد کی چمک ماند پڑ جانا

آنکھوں میں سرخی

صبح اٹھنے کے بعد منہ کا خشک رہنا

یہ وہ علامات ہیں جو وقت سے پہلے بوڑھا ہونے کی نشاندہی کرتی ہیں۔

لیکن اگر انسان درست وقت پر ان علامات کی روک تھام کر لے تو قبل از وقت بوڑھا نظر نہ آئے۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں