موٹاپا کم کرنے کا جادوئی مشروب

ایک قدرتی مشروب کا استعمال دلائے موٹاپے سے نجات بنانے کا طریقہ بھی نہایت آسان اور سستا
آمیزے کی تیاری کےلیے صرف ایک چوتھائی لیٹر پانی،ایک چمچ دار چینی کا پاؤڈر اور شہد درکارہے۔

طریقہ استعمال: پہلے پانی کو ابال لیں پھر اس میں ایک چمچ دار چینی کا پاؤڈر ملا لیں۔پھر آمیزے کو ٹھنڈا کر لیں

جب تیار آمیزہ مکمل طور پر ٹھنڈا ہوجائے تو اس میں 2 چمچ شہد شامل کرلیں۔سونے سے قبل اور صبح نہار منہ استعمال کریں۔

واضح رہے کہ مشروب ہمیشہ تازہ استعمال کریں اور گرم مشروب میں شہد نہ ملائیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں