خالی پیٹ لہسن کھانہ مشکل کام لیکن فوائد بےشمار

لہسن جیسے مصالحہ جات کا سردار بھی کہا جاتا ہے اپنے اندر بے شمار فوائد رکھتا ہے اور خاص کر خالی پیٹ لہسن کھانے کے حیرت انگیز فوائد ہیں جس سے آپ اب تک ناواقف ہوںگے لیکن یہ مضمون پڑھنےکے بعد نہیں رہیںگے۔

یہ جسم کا مزافعتی نظام مضبوط بناتا ہے ۔

لہسن انٹی بائیوںک بھی ہے جو سردیوں میں کھانسی، نزلہ و زکام سے محفوظ رکھتا ہے۔

لہسن بلند فشار خون اور شریانوں کی بندش سے محفوظ رکھتا ہے۔

جلدی بیماری اور اعصابی کمزوری کا مسئلہ حل کرنے میں بھی لہسن نہایت مفید غزاہے۔

فوائد:خالی پیٹ لہسن کھانے سے پیٹ میں موجود بیکٹیریا کا خاتمہ ہوتا ہے ۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں