اب پیٹ کی اضافی چربی کم کرنا ہوا نہایت آسان، کیجئے بس ان مشروبات کا استعمال

پیٹ کی چربی میں تیزی سے ہونے والا اضافہ ہر فرد کےلیے پریشانی کا باعث ہے لیکن اب پریشانی کو کہہ دیئجے بائے بائے کیونکہ آج ہم بتا رہے ہیں چند ایسے مفید مشروبات جو پیٹ کی اضافی چربی کرتے ہیں تیزی سے کم۔

برف کے ٹھنڈے پانی کا مسلسل استعمال:

روزانہ کم از کم 16 اونس ٹھنڈے پانی کااستعمال بڑھتے ہوئے پیٹ کو کم کرنے میں نہایت مفید ہے ۔

کالی اور سبز چائے:

کالی اور سبز چائے کا استعمال وزن میں کمی کےلیے بہترین ہے کیونکہ سبز چائے دیگر مشروبات کی نسبت 43فیصد زیادہ کیلوریز کو جلاتی ہے۔

ناریل پانی :

ناریل پانی پینے سے بھی وزن میںن کمی واقع ہوتی ہے جس کی وجہ اس میں موجود الیکٹرولائٹس ہوتے ہیں۔

ان کے علاوہ تربوز کا جوس ، سبزیوں کے رس اور بغیر کریم کا دودھ پیٹ کم کرنے میں تیزی سے کام کرتے ہیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں