بڑھتے ہوئے وزن نہ ہوں پریشان،بس ایک ماہ تک کریں لیموں کا روزانہ استعمال

اس تیز رفتار طرز زندگی میں جب نہ کھانے کا کوئی وقت ہو نہ ناشتے کی ہو خبر اور خالص غزا کا حصول بن جائے ایک خواب

جی ہاں، درست سوچ رہے ہیں آپ، وہ ہے جسم کی اضافی چربی جو کرتی ہے تیزی سے موٹاپے میں اضافہ، جس سے متاثر ہوتی ہے خوبصورتی جو ہے سب کو بہت عزیز لیکن اضافی چربی سے اب نہ ہوں پریشان، کیونکہ لیمے کے ذریعے موجود ہے اس کا قدرتی طریقہ علاج۔

جی ہاں، بس ایک گلاس پانی میں ملائیں آدھا لیموں اور ایک ماہ تک روزانہ نہار منہ صبح کریں اس کا استعمال پھر دیکھیں کیسے 30دن میں جسم کی اضافی چربی ہوتی ہے ختم۔

دنیا کی مشہور تربیت کار برائے ورزش مئے ڈنٹتےکا کہنا ہے کہ لیموں ایک الکائن غزا ہے جس کے استعمال سے نہ صرف فاسد اور زہریلے مادے زائل ہوتے ہیں بلکہ جگر بھی صاف ہوتا ہے ۔

(یاد رہے کہ لیموں کا استعمال تازہ یا نیم گرم پانی میں کریں)

تو پھر وہ ہوتا ہے جس سے خوفزدہ ہے پر انسان، کیا ہے وہ؟؟

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں