پاکستان کے جدید اور پرسکون رکشے

پاکستانی رکشوں کا پرانا دور ہوا ختم، اب پاکستانی کمپنی نے متعارف کردئیے ہیں نئے اور جدید ہائی برڈ رکشے جس میں سفر ہو گا آرام دہ اور پرسکون۔

کراچی ایکسو سینٹر میں ہونے والی نمائش میں پاکستانی کمپنی گرین ویلز پرائیوٹ لمیٹڈ نے یہ جدید چینی رکشے متعارف کرائے جس کو لوگوں نے بےحد پسند کیا۔ ان رکشوں کی خاص بات ان میں موجود اے۔سی اور وائی فائی کی سہولت ہے۔

یہ نہ صرف سفر کے لیے پرسکون ہیں بلکہ روایتی رکشوں کے مقابلے زیادہ محفوظ بھی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں